اگر مغربی ممالک نے یوکرین میں فوجی مداخلت کرنے کی کوشش تو روس کا مدّ مقابل نیٹو بن جائے گا پیسکوف

 

فرانس اور امریکہ کے یوکرین میں فوجی بھیجنے کا مطلب اصل میں نیٹو اور روسی فوجیوں کو آمنے سامنے لانا ہو گا: دمتری پیسکوف

روس صدارتی پیلس کے ترجمان کریملن دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کی یوکرین میں فوجی بھیجنے کی خواہش نے ایسا تناو پیدا کیا ہے جس کی اس سے  پہلے کوئی مثال نہیں ملتی۔

پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں ایجنڈے کے موضوعات  سے متعلق اخباری نمائندوں کے سوالات کے جواب دیئے ہیں۔

یوکرین میں فوجی بھیجنے کی خواہش  سے متعلق فرانس اور امریکہ کے سرکاری نمائندوں کے بیانات کا جائزہ لیتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ “فرانس اور امریکہ کے یوکرین میں فوجی بھیجنے کا مطلب اصل میں نیٹو اور روسی فوجیوں کو آمنے سامنے لانا ہو گا۔ یہ ایک ایسا تناو ہے جس کی اس سے پہلے کوئی مثال نہیں ملتی۔ یقیناً اس کے مقابل خصوصی احتیاطیں اور تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔

پیسکوف نے برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ پیسکوف کے یوکرین سے متعلق بیان کو بھی خطرناک قرار دیا ہے۔

واضح رہے کہ ڈیوڈ کیمرون نے کہا تھا کہ “یوکرین کو ، روسی زمین کے اہداف پر برطانوی اسلحے کے ساتھ حملہ کرنے کا، حق حاصل ہے”۔

  • Related Posts

    روانڈا کے صحت کے حکام ماربرگ وائرس کی بیماری کا پتہ لگانے کے بعد وبا پر قابو پانے کی کوششوں کو تیز کر رہے ہیں۔

       ملک کے 30 میں سے سات اضلاع میں وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔  ماربرگ وائرس کی بیماری انتہائی خطرناک ہے اور ہیمرج بخار کا سبب بنتی ہے، جس…

    ایران اسرائیل یہ جنگ خطے میں کھلی جنگ میں تبدیل ہو سکتی ہے

     ایران کی اسرائیل پر بمباری، تازه ترین اسرائیلی فوج نے یقین دہانی کرائی ہے کہ حملے بند ہو گئے ہیں اور آئندہ چند گھنٹوں میں جواب دینے کا وعدہ کیا…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views