سرگودھاکے نواحی علاقہ کھنمب کنہ میں تھانہ مڈھ رانجھا کی حدود میں دن دہاڑے قتل ہونے والے مختارکے لواحقین کی جان خطرے

 سرگودھا(طاہراشرف)سرگودھاکے نواحی علاقہ کھنمب کنہ میں تھانہ مڈھ رانجھا کی حدود میں دن دہاڑے  قتل ہونے والے مختارکے لواحقین کی جان خطرے میں۔تفصیلات کے مطابق شہناز مختار کا کہنا تھا کہ  میرا غریب خاندان کے ساتھ تعلق ہے جبکہ ملزمان محمد نواز اور سیف اللہ با اثر افراد ہیں۔جنہوں نے ہمارا جینا مشکل کیا ہوا ہے۔بیوہ شہناز مختار کا کہنا ہے کہ ہماری کسی سے کوئی دشمنی نہیں تھی جب کہ نواز اور سیف اللہ نے گالم گلوچ ہونے کی وجہ سے ہماری ہستے بستے کھرکو برباد کر دیا ہے۔میرے خاندان کو ملزمان کی طرف سے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں اور کیس کی پیروری نہ کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے میں اپنے بچوں کے ساتھ چھپتی پھر رہی ہوں۔ملزمان با اثر شخص ہے اور ہمیں ڈر ہے کہ ہمارے خاندان کوہی ختم نہ کر دیا جائے۔اہل خانہ نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ڈی پی او سرگودھا آر پی او سرگودھا آئی جی پنجاب اور وزیر اعلی پنجاب سے گزارش ہے کہ ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے اور ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

☆☆☆☆☆

  • Related Posts

    سرگودھا(رپورٹ بیورو ای این آئی) سرگودھا سانحہ کوٸٹہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان 21 سالہ شہر یار کے والد کو ہمارے ہمارے ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے اپنے آفس بلا کر امدادی چیک دے کر اپنے سر سے ذمہ داری اتار دی اس

     سرگودھا(رپورٹ بیورو ای این آئی) سرگودھا سانحہ کوٸٹہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان  21 سالہ شہر یار کے والد کو ہمارے ہمارے ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے اپنے…

    سرگودھا(ای این آئی نیوز ایجنسی) سرگودھا الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد عوامی سروے میں عوام پھٹ پڑی

    فائل فوٹو  سرگودھا(ای این آئی نیوز ایجنسی) سرگودھا الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد عوامی سروے میں عوام پھٹ پڑی کوئی بات کرتا ہوا رو پڑا تو کوئی آسمان…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views