ریلوےپولیس کی ایک اور دبنگ کارروائی۔ ٹرین کے ذریعہ منشیات کی اسمگل ناکام منشیات فروش گرفتار ۔چرس۔ ہیروئن اور آئس برآمد مقدمہ درج*

 *ریلویز پولیس کی ایک اور دبنگ کارروائی۔ ٹرین کے ذریعہ منشیات کی اسمگل ناکام منشیات فروش گرفتار ۔چرس۔ ہیروئن اور آئس برآمد مقدمہ درج*

نوشہروفیروز( رپورٹ محمد بلال آرائیں) ریلویز پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں جاری۔منشیات کی ٹرین کے ذریعے اسمگلنگ ناکام بنادی۔ریلوے اسٹیشن پشاور سٹی اور نوشہرہ میں 2 ملزمان سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد۔ ملزمان کے سامان کی ایس ایچ او جمال عبدالناصر نے داخلی راستے پر شک کی بنیاد پر تلاشی لی۔تلاشی لینے پر ملزمان کے سامان کے اندر خفیہ طریقے سے چھپائی ہوئی 4 کلو منشیات برآمد۔ منشیات میں  چرس، ہیروئن اور 900 گرام آئس شامل ہیں۔ SP پشاور کوثر عباس نے بتایاکہ دونوں ملزمان ٹرین جعفر اور خیبر میل میں سوار ہونے کی نیت سے ریلوے اسٹیشنوں میں داخل ہوئے۔ملزمان جانس خان اور افتخار احمد منشیات کو خیبر

پختونخوا سے پنجاب سمگل کرنا چاہتے تھے۔ انہوں نے مزید بتایاکہ۔دونوں ملزمان کے خلاف تھانہ ریلویز پولیس پشاور کینٹ میں مقدمات کا کا اندراج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

  • Related Posts

    (راناندیم انجم ۔نوشہروفیروز)ایڈیشنل ڈپٹی کشمنر (ون) شاہدہ پروین نے ضلع میں جبری مشقت روکنے کے لئے قائم ضلعی کامیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔

     نوشہروفیروز (  رانا ندیم انجم )  ایڈیشنل ڈپٹی کشمنر (ون) شاہدہ پروین نے ضلع میں جبری مشقت  روکنے کے لئے قائم ضلعی کامیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔اس موقع پر…

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےبعد بیرون ممالک سے آنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری حکومت نے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کا اعلان کردیا

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم  )  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےبعد بیرون ممالک سے آنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری حکومت نے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کا اعلان…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views