مورخہ 28 اپریل 2024
رپورٹ۔محمدحسین سومرو
جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی اسٹریٹ کرائم میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر شاہرہ نور جہاں پولیس کا ایکشن۔
شاہرہ نور جہاں پولیس نے دوران پیٹرولنگ 03 اسٹریٹ کریمنل گرفتار کر لیے۔
ملزمان کی شناخت 1- محمد شہریار ولد عبد الطیف 2- شاہ رخ خان ولد ناصر خان 3- محمد سلمان ولد سورج میاں کے ناموں سے ہوئی
ملزمان کے قبضے 1 عدد پسٹل بمعہ راؤنڈ، نقد رقم، موبائل فون اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی
ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 203/2024 بجرم دفعہ سندھ آرمز ایکٹ درج کیا گیا۔
ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہیں
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP