ڈاہرانوالہ(نامہ نگار) اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر انطالیہ سکولز اینڈ کالجز ڈاہرانوالہ کے ڈائریکٹر افنان پرویز نے اپنے استاد محترم سیںنئر صحافی و کالم نگار میاں میراحمد مستانہ سہروردی کو خصوصی طور پر مدعو کیا۔

 

ڈاہرانوالہ(نامہ نگار)

اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر انطالیہ سکولز اینڈ کالجز ڈاہرانوالہ کے ڈائریکٹر افنان پرویز نے اپنے استاد محترم سیںنئر صحافی و کالم نگار میاں میراحمد مستانہ سہروردی کو خصوصی طور پر مدعو کیا۔اس موقع پر ڈاہرانوالہ کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت صدر آل پٹرولیم ایسوسی ایشن کے صدر حاجی عثمان صادق اونر عیسٰی پٹرولیم ڈاہرانوالہ،نوجوان صحافی و جوائنٹ سیکریٹری ڈاہرانوالہ پریس کلب عامر شفیع صاحب،چوہدری مقصود احمد اور عامر رفیق  بھی ہمراہ تھے۔

 نوجوان صحافی و سربراہ انطالیہ سکول اینڈ کالج سسٹم افنان پرویز  نے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا اور اپنے اساتذہ کا شکریہ ادا  کرتے ہوئے انکو خراج تحسین پیش کرتے ہوا کہا کہ میری کامیابی کی وجہ میرے اساتذہ ہیں۔اس موقع پر چیف گیسٹ معروف صحافی و کالم نگار میاں میراحمدمستانہ سہروردی نے کہا کہ افنان پرویز جیسے فرمانبردار شاگرد اور  اپنے اساتذہ کا ادب کرنے والے ہیں اور اسی طرح نوجوان صحافی و پروفیسر عامر شفیع بھی انکے تابعدار اور فرمانبردار شاگرد ہیں

 اور ایسے شاگرد ہرمیدان میں یقینی طور پر کامیاب ہوتے ہیں اور آج یہ اپنے شعبوں میں بڑا نام کما رہے ہیں اور افنان پرویز اور عامر شفیع دونوں ہمارا فخر ہیں کہ آج یہ جس مقام پر ہیں میری دعا ھے کہ یہ کامیابی سے ہرمنزل طے کریں۔میاں میراحمدمستانہ سہروردی کا کہنا تھا کہ حاجی عثمان صادق ہمارے علاقے کی شان ہیں اور انکی علاقے کے لئے خدمات مثالی ہیں اور ایسے عوام دوست رہنماء ہی علاقے کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں.آخر میں ٹیچرز ڈے کے حوالے سے کیک بھی کاٹا گیا۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views