حب( رپورٹ فاروق بلوچ )حضرت اماں مائی گھاڑی کا سلالانہ عرس میلہ اختتام پذیر اختتامی تقریب میں نیشنل پارٹی کےمرکزی رہنماء سابق چیئرمین میونسپل کارپوریشن حب رجب علی رند، پیپلزپارٹی کراچی کے رہنماء و ٹاؤن چیئرمین حاجی محمد نواز بروہی کی درگاہ حضرت اماں مائی گاڑی پر خاضری ملا کھڑے میں شرکت ملاکھڑا میدان آمد پر مہمانوں کا شاندار استقبال کیا گیا رجب علی رند، محمد نواز بروہی اور شائقین ملاکھڑا نے ملھ پہلوانوں کو انعامات سے نوازا میلے میں اونٹ ریس، کرکٹ، سائیکل ریس جیتنے والوں میں کیش انعامات دیئے گے اماں مائی گھاڑی کے سالانہ عرس میں سندھ بلوچستان کے مشہور پہلوانوں نے شرکت کی عبدالله رند نیشنل پارٹی کے رہنماء نظام رند، صالح رند، میر مولا بخش رند، کونسلر محمد سلیم رند، رند برادری، اور زائرین کی بڑی تعداد اماں مائی گھاڑی کے عرس مبارک میں مائی گھاڑی درگاہ پر حاضری دی سند بلوچستان کے ملھ پہلوانوں نے بہترین کھیل پیش کیا رئس مولابخش رند، عبداللہ رند، محمد سلیم کی سربراہی میں میلے کے بہترین انتظامات کیے جبکہ ملھ کے شائقین نے پہلوانوں حوصلہ افزائی کی اس موقع پر نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء رجب علی رند، ٹاؤن چیئرمین محمد نواز بروہی، گلزار رند، محمد ہاشم رند اور دیگر مہمانوں کا رئیس مولا بخش رند، انتظامیہ اور ملھ پہلوان ایسوسی ایشن نے شکریہ ادا کیا
☆☆☆☆☆