فوتگی کوٹے disease ڈیزیز کوٹے کے اپائنٹمنٹ فوری جاری کئیے جائیں محترم منسٹر سعید غنی صاحب اور ڈی جی کے ڈی اے سے مطالبہ

 

فوتگی کوٹے میں ہونے والے اپائنٹمنٹ سیکورٹی سیل میں کردئیے جائیں تاکہ سیکورٹی میں کم نفری کا مسئلہ حل تلب ہوسکے تاخیر اس معاملے کو مشکوک کررہی ہے

سر پرست اعلیٰ ایمپلائز یونین سی بی اے سید عمران حسین 

مزید تاخیر سے سی بی اے کے صبر کا پیمانہ لبریز ہورہا ہے  سی بی اے صدر عبدالمعروف

ہم انتظامیہ مکمل تعاون کررہے ہیں تاحال اب انتظامیہ کی طرف سے تعاون میں واضح کمی دیکھی جارہی ہے جنرل سیکرٹری قمر عباس ۔

 کے ڈی اے ایمپلائز یونین سی بی اے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سر پرست اعلیٰ سید عمران حسین نے میڈیا ٹاک میں اپنا واضح موقف دیتے ہوئے کہا ایمپلائز یونین سی بی اے کی سفارشات پر disease ڈیزیز کوٹے فوتگی کوٹے کے اپائنٹمنٹ کی پوری کاروائی مکمل کی جاچکی ہے لیٹر تیار ہیں تاحال ابتک یہ لیٹر جاری نہیں کئیے جاسکے منسٹر لوکل گورنمنٹ سعید غنی صاحب اور ڈی جی کے ڈی اے شجاعت حسین صاحب سے مطالبہ کرتے ہیں اس حوالے سے فوری ایکشن لیتے ہوئے فوری طور پر اپائنٹمنٹ جاری کئیے جائیں

مزید تاخیر شکوک شبہات کو جنم دے رہی ہے ہم انتظامیہ سے مستقل ان اپائنٹمنٹ کو جاری کرنےکے لئیے درخواست کررہے تاحال اس حوالے سے مستقل تاخیر سے کام لیا جارہا ہے جو اب برادشت نہیں کی جائے کے ڈی اے ایمپلائز یونین اس حوالے سے مشاورت کے بعد اپنا اگلا لاہ عمل بنائے گی ایک سے پندرہ گریڈ کی پینشن میں تاخیر کی گئ   جس پر ریٹارڈ ملازمین کا دباؤ سی بی اے نے برداشت کیا ہے ہم نے ہمیشہ انتظامیہ کے سے ساتھ تعاون کیا ہے لیکن اب سی بی اے کے ساتھ تعاون نہیں کیا جارہا ہے ان حالات میں کے ڈی اے ایمپلائز یونین سی بی اے مشاورت کے بعد اپنے اگلے لاہ عمل کا جلد اعلان کرے گی ہم ڈی جی کے ڈی اے شجاعت حسین سے گذاراش کرتے ہیں فوتگی کوٹے کے موجودہ اپائنٹمنٹ لیٹر سیکورٹی سیل میں کردئیے جائیں تاکہ سیکورٹی میں کم نفری کا مسئلہ حل ہوسکے۔

☆☆☆☆

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views