مایوسیوں اور نفرتوں کو ختم کرنے کیلئے بلاتفریق بے روزگاروں کو نوکریاں دی جائیں

 

مورخہ: 26-04-2024                                                         حوالہ نمبر : PST(   )

مایوسیوں اور نفرتوں کو ختم کرنے کیلئے بلاتفریق بے روزگاروں کو نوکریاں دی جائیں،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی

معاشی عدم استحکام اور مایوس کن معاشی پالیسیوں نے عوام کو شدید مشکلات میں مبتلا کیا ہوا ہے،شاداب رضا نقشبندی

ملک کو ترقی کی طرف گامزن کرنا ہے تو کراچی میں پائیدار امن اور روزگار کے نئے ذرائع پیدا کئے جائیں،شاداب رضا نقشبندی

،بجلی،گیس،پیٹرولکی قیمتوں میں اضافے  اور طرح طرح کے ٹیکس کے سبب فیکٹریاں بند اور بے روزگاری میں اضافہ ہورہا ہے،شاداب رضا نقشبندی

غربت کو ختم کرنا ہے تو ملک میں بیرونی سرمایہ کاروں کو آسان شرائط پر انڈسٹریز لگانے کا پلان بنایا جائے،شاداب رضا نقشبندی

بے روزگاری قرضے لینے سے کم نہیں ہوگی بلکہ غربت میں مزید اضافہ اور قرضوں کا بوجھ غریبوں پر اثر انداز ہوگا،شاداب رضا نقشبندی

کراچی (    ) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ مایوسیوں اور نفرتوں کو ختم کرنے کیلئے بلاتفریق بے روزگاروں کو نوکریاں دی جائیں،معاشی عدم استحکام اور مایوس کن معاشی پالیسیوں نے عوام کو شدید مشکلات میں مبتلا کیا ہوا ہے،کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات کئے جائیں،ملک کو ترقی کی طرف گامزن کرنا ہے تو کراچی میں پائیدار امن اور روزگار کے نئے ذرائع پیدا کئے جائیں،بجلی،گیس،پیٹرولکی قیمتوں میں اضافے  اور طرح طرح کے ٹیکس کے سبب فیکٹریاں بند اور بے روزگاری میں اضافہ ہورہا ہے،غربت کو ختم کرنا ہے تو کراچی میں بیرونی سرمایہ کاروں کو آسان شرائط پر انڈسٹریز لگانے کا پلان بنایا جائے،بے روزگاری قرضے لینے سے کم نہیں ہوگی بلکہ غربت میں مزید اضافہ اور قرضوں کا بوجھ غریبوں پر اثر انداز ہوگا،ان کیالات کا اظہار انہوں نے مرکز اہلسنت سے جاری ایک بیان میں کی،محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت فیڈریشن کا کردار ادا کرتے ہوئے صوبوں کو معاشی طور پر مستحکم بنانے کیلئے کام کرئے،پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم بناکر ہی آگے کی طرف بڑھا جاسکتا ہے،ملک کو ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے حکومت کو عامی اُمنگوں کی ترجمانی کرنا ہوگی،آئی ایم ایف سے سود پر لئے گئے قرضے ملک وقوم کے مفاد میں نہیں ہیں،سود اسلام میں حرام ہے،حکومت سود پر قرضے لینے کی بجائے اپنے وسائل پر انحصار کرتے ہوئے معاشی استحکام کیلئے سنجیدگی سے کوشش کرئے۔#

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views