
کراچی : دوران سنیپ چیکنگ لیاقت اباد کی حدود میں سندھ گورنمنٹ عائد کردہ پابند زیرِ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر ایک ملوث ملزم گرفتار ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
لیاقت اباد کی حدود مین روڈ کراچی کمپلیکس دوران سنیپ چیکنگ ایک وائٹ corrola میں سوار ملزم کو گرفتار کیا گیا ۔
دریافت پر ملزم کا نام جاوید اکبر خان ولد اکبر خان معلوم ہوا
ملزم کے پاس ایک عدد 223 بور رائفل جس کا نمبر 22462547 قبضہ پولیس میں لے لی گئی
ملزم کو سندھ گورنمنٹ کی عائد کردہ پابندی 144 کی خلاف ورزی کرنے پر 188 ت پ کے تحت گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 541/2024
U/S 188 PPC
کا مقدمہ قائم کر کے تفتیش کا اغاز کر دیا گیا ہے ۔