دفتر ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ٹریفک کراچی سے جاری اعلانیہ برائے راہنمائی عوام الناس ۔

رپورٹ : محمد حسین سومرو

مورخہ 28 اکتوبر 2024 کی رات 01:00بجے سے 04:00 بجے تک بوجہ تعمیراتی کام تمام پبلک ، کمرشل اور پرائیویٹ گاڑیوں کو درج ذیل راستوں سے گزرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ عوام الناس سے گذارش ہے کہ زحمت اور پریشانی سے بچنے کے لیے درج ذیل ہدایات پر عمل کریں ۔

ٹریفک کے متبادل راستے

ڈرگ روڈ:
ائیر پورٹ سے جانب شہر آنے والی ہیوی اور کمرشل اور عام ٹریفک کو کارساز روڈ اور اسٹیڈیم کی جانب جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ڈرگ روڈ شارع فیصل سے دائیں جانب راشد منہاس روڈ، ملینیم سے نیپا کا راستہ اختیار کریں۔

کارساز :
شارع فیصل: FTC ،نرسری سے آنے والی تمام ٹریفک کوکارساز اور ائیر پورٹ کی جانب جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ شارع فیصل بلوچ کالونی برج کے نیچے سے بائیں جانب شہید ملت روڈ،جیل فلائی اوور سے دائیں جانب، حسن اسکوائر، نیپا سے دائیں جانب ملینئیم، راشد منہاس روڈ، ڈرگ روڈ کا راستہ اختیار کرکے ائر پورٹ جا سکتے ہیں۔

سر شاہ سلیمان روڈ:
یونیورسٹی روڈسے بائیں جانب سر شاہ سلیمان روڈ EXPO یا اسٹیڈیم کی جانب کسی بھی قسم کی ٹریفک کو درج بالا اوقات میں جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

نیو ٹاؤن:

یونیورسٹی روڈسے جانب آغا خان ہسپتال سے آگے کسی بھی قسم کی ٹریفک کو درج بالا اوقات میں اسٹیڈیم روڈ، کارساز اور ملینئیم کی جانب جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔یونیورسٹی روڈ سے جیل فلائی اوور سے پی پی چورنگی یا بائیں جانب شہید ملت کا راستہ اختیار کریں۔

حسن اسکوائر :
لیاقت آباد نمبر 10سےحسن اسکوائر برج سے جانب اسٹیڈیم روڈ کی بھی قسم کی ٹریفک کو درج بالا اوقات میں جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اسٹیڈیم روڈ سے نیپا ، راشد منہاس روڈ کا راستہ اختیار کریں۔

عوام الناس سے گزارش ہے کہ زحمت و پریشانی سے بچنے کےلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ٹریفک پولیس سے تعاون کریں۔ درج بالا ہدایات پر عمل کریں ۔
کسی بھی پریشانی کی صورت میں رہنمائی کےلیے ٹریفک پولیس راہنما 1915 ملائیں جہاں ہمارے نمائندے آپکی رہنما ئی کے لئے موجود ہیں یا ہمارے سوشل میڈیا یونٹ ۔ واٹس ایپ 03059266907 ۔ یا ایف ایم ریڈیو 88.6 )سے تازہ ترین اپ ڈیٹ حاصل کرتے رہیں۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views