ضلع شھید بینظیر آباد کے تحصیل قاضی احمد مین 9 ماہ قبل نامعلوم افراد کے فائرنگ سے قتل ہونے والے الھیار بلوچ کے وارث گزشتہ 7روز سے سراپا احتجاج ہیں انہونے آئی جی سندھ سے اپیل کے ہے کے اس معاملہ کا نوٹس لیں اور ہمین انصاف فراہم کریں ۔
گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔
گھوٹکی : رپورٹ ( محمد حسین سومرو) ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی خصوصی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔تھانہ بی…