اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ/سی- آئی- اے کراچی نے بین الصوبائی منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن

اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ/سی- آئی- اے کراچی نے بین الصوبائی منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن
رپورٹ : محمد حسین سومرو
اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ/سی- آئی- اے کراچی نے بین الصوبائی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مدینہ مسجد علی محمد گوٹھ یوپی سوسائٹی نیو کراچی کے قریب چھاپہ مارا۔

چھاپے کے دوران ( 2) ملزمان بنام عبید الرحمٰن ولد شبیر احمد قریشی و ملزمہ بنام ثمن ولد عبدالرحیم کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ تیسری ساتھی ملزمہ بنام نصرت موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئی ـ

گرفتار ملزمان سے ہیروئن کے 2 پیکٹ (1005) گرام و 1 پیکٹ (718) گرام برآمد ہوئی ـ

ملزمان بلوچستان سے ہیروئن منگواکر کراچی میں سپلائی کرتے ہے ـ

ملزمان نے انٹیروگیشن میں اپنے دیگر ساتھیوں کے نام کا انکشاف کیا ہے ـ

ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہےـ

دوسری کارروائی:

اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ/سی- آئی- اے کراچی نے انسدادِ اسلحہ ایکٹ کے تحت کارروائی کرتے ہوئے عید گاہ گراؤنڈ ناظم آباد کراچی کے قریب چھاپہ مارا۔

چھاپے کے دوران (1) ملزم بنام محمد یوسف ولد محمد یونس کو گرفتار کیا گیاـ

گرفتار ملزم سے 1 عدد 30 بور پسٹل بلا لائسنس برآمد ہوا

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views