
رپورٹ : محمد حسین سومرو
جواد فیکٹری سیکٹر 6B نیو کراچی کے پاس ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مقابلہ ہوا ہے. ذیشان شفیق صدیقی ۔
مقابلے میں 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا. ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل۔
گرفتار زخمی ملزمان کی شناخت شاہ رخ ولد محمود خان اور رضا رحمان ولد عبدالرحمن کے ناموں سے ہوئی ۔
پولیس نے ملزمان کے قبضے سے 2 عدد پسٹل 30 بور لوڈ میگزین اور 125 موٹر سائیکل برآمد کرکے قبضہ پولیس میں لے لیا. ذیشان شفیق صدیقی ۔
زخمی ڈاکوؤں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا. پولیس ۔
ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے. پولیس ۔