
رپورٹ : محمد حسین سومرو
کورنگی پولیس کا چند گھنٹے میں دوسرا مقابلہ۔
اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف ایس ایچ او کورنگی ملک عامر متحرک۔
کورنگی پولیس کا جی پی او چوک کے قریب ڈاکوؤں سے آمنا سامنا ۔
دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں زخمی سمیت دو ملزمان گرفتار۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ موٹرسائیکل اور مسروقہ سامان برآمد ہوا،۔
زخمی ملزم کی شناخت فرحان اور ساتھی جہانگیر شامل ہیں,پولیس۔
ملزمان شہریوں سے اسلحہ کے زور پر لوٹ مار کر رہے تھے ،پولیس ۔
موٹرسائیکل گشت پر موجود جوانوں نے واردات ہوتا دیکھ موقع پر پہنچے,۔
ملزمان نے پولیس اہلکاروں کو دیکھ کر فائرنگ شروع کردی تھی ،پولیس ۔
ہم فیکٹری سے چھٹی کے بعد گھر جارہے تھے ،متاثرہ شہری
موٹرسائیکل سوار ملزمان نے ہمیں اسلحہ دیکھا کر لوٹنے کی کوشش کی ،شہری ۔
مزاحمت کرنے پر ڈکیتوں نے تشدد بھی کیا,متاثرہ شہری
پولیس اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر ہمیں لٹنے سے بچایا،شہری۔
پولیس کی بروقت کاروائی سے شہری مطمئن,۔
زخمی ملزم کو طبی امداد کے اسپتال منتقل کردیا،پولیس۔