
کراچی: ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کی سہراب گوٹھ کے قریب کارروائی، ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی
کراچی: کارروائی کے دوران ایک ملزم گرفتار ، ملزم غیر قانونی طور پر امریکی ڈالرز کی خرید وفرخت کررہا تھا
کراچی: کارروائی کے دوران 33ہزار ڈالرز اور موبائل فون برآمد، ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی
کراچی: چھاپے کے دوران ملزم کے خلاف شواہد بھی ملے ہیں، نعمان صدیقی
کراچی: ایف آئی اے ملزم کے دیگر ساتھیوں کو تلاش کررہی ہے، ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی