کراچی: ( محمد حسین سومرو) 3 مئی – عالمی یومِ صحافت
3 مئی کا دن اُن تمام صحافیوں کے نام،
جو سچ لکھتے ہیں،
حق کی آواز بلند کرتے ہیں،
اور اپنی جان خطرے میں ڈال کر عوام تک حقیقت پہنچاتے ہیں۔
صحافت صرف پیشہ نہیں، یہ ایک مشن ہے۔
ایک آزاد اور باخبر معاشرہ تب ہی ممکن ہے جب صحافت آزاد ہو!
آئیں آج کے دن عہد کریں:
ہم سچ کا ساتھ دیں گے،
آزاد صحافت کی حمایت کریں گے،
اور اُن آوازوں کو نہیں دبنے دیں گے جو عوام کی خاطر بولتی ہیں۔