ننکانہ صاحب( ندیم احمد ) تھانہ سید والا پولیس کی بڑی کارروائی، تین منشیات فروش گرفتار، 4 کلو سے زائد چرس برآمد تفصیلات کے مطابق تھانہ سید والا پولیس نے تین منشیات فروشو ں گڑھی گہنا کے رہائشی محمد عمران کھرل اور مدثر کھرل کے علاوہ ہارون عرف ہارونی کھرل ساکن ور ٹھٹھہ خیر کا کو رنگے ہاتھوں گرفتارکر کے ان سے 4 کلو سے زائد چرس برآمد کر لی پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے، ڈی پی او سید ندیم عباس نے کہا ہے کہ معاشرے میں نشے کا نا سور پھیلانے والے ناقابل معافی ہیں اور منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کاروائیاں دن رات جاری ہیں۔
موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا
ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…