منڈی بہاوالدین۔( ای این آئی ) چکن فروشوں کی من مانیاں

 منڈی بہاوالدین۔(   ای این آئی  )

چکن فروشوں کی من مانیاں سرکاری ریٹ لسٹ مرغی فروشوں کی چھری کی نوک پر بازار کا ریٹ 590روپے کلوگرام فروخت آج کے بھاو کے مطابق ہوا جبکہ محلہ شفقت آباد اندرون بیرون ہرگلی کوچے ڈیرہ مزمل شاہ نزد مہنگا چوک میں دن بھر 730روپے کلو کے حساب سےفروخت ہوتا رہا اگر کوئی مزدور یا غریب جس کا دل کرے کہ آج میرے بچے ایک آدھ بوٹی کھا لیں تو وہ مرغی کا گوشت 250روپے پاو کے حساب سے فروخت ہوتا رہا ظلم کی حد ہے کوئی پوچھنے والا نہی ہے ان ظالموں کو سرکاری عہدے دار جن کے زمرے میں یہ چیک کرنا آتا ہے وہ لازمی چیک کیا کریں خاموشی سے نہ بیٹھا کریں  اور غریب ظلم کی چکی میں پیس رہا ہے خدا رہ جن کے زمرےچکن فروش آتے ہیں وہ ان کو ہر روز لازمی چیک کیا کریں تاکہ غریب کا بچہ بھی کبھی کبھی اپنے ہانڈی میں گوشت کھا سکے ناکہ وہ ترستا رہے کیونکہ 1000روپے کے حساب سے مرغی کا گوشت فروخت ہوتے ہوے وہ غریب مزدور محنت کش کیسے یہ گوشت کھانے والی حسرت پوری کر سکتا ہے میری ACمنڈی بہاوالدین سے گزارش ہے اپنے ماتحت عملہ جن کے زمرے میں چکن یا چھوٹا بڑا گوشت آتا ہے وہ ہر روز لازمی چیک کریں

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views