ضلع کیماڑی اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل کا رات گئے تین مسلح ملزمان سے مقابلہ۔ رپورٹ : محمد حسین سومرو

کراچی کے ضلع کیماڑی اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل کا رات گئے تین مسلح ملزمان سے سخت مقابلہ۔ فائرنگ کے تبادلہ کے بعد ایک زخمی ملزم سمیت تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔ رپورٹ : محمد حسین سومرو 

پولیس مقابلہ علاقہ تھانہ پاک کالونی میں کیبل مارکیٹ کے پاس پیش آیا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کی شناخت 1- عدیل (زخمی), 2- عابد اور 3- عاصم کے ناموں سے ہوئی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کے قبضے سے بوقت گرفتاری دو عدد غیرقانونی پستول بمعہ زندہ و چلیدہ راؤنڈ برآمد کرلئے گئے۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کے قبضے سے تھانہ تیموریہ کے مقدمہ 715/24 بجرم دفعہ 381A کی مسروقہ موٹرسائیکل بھی برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان نے دوران انٹروگیشن تھانہ سعیداباد، بلدیہ۔ تھانہ، موچکو اور مدینہ کالونی کے علاقوں میں اسٹریٹ کرائم اور گھروں و دوکانوں میں ڈکیتی کی وارداتوں کا انکشاف کیا۔

ملزمان کو انچارج اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل سب انسپکٹر راجہ خالد نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

گرفتار ملزمان اس سے قبل بھی جیل جا چکے ھیں، ملزمان کا سابوہ کریمنل ریکارڈ درج ذیل ھے۔ 

۱)۔عدیل ولد اقبال۔

1).FIR NO.416/18.

   U/S.23(1)/A.

   PS.کلاکوٹ۔

2).FIR NO.158/19.

   U/S.23(1)/A.

   PS.بغدادی۔

۲)۔عابد ولد غلام محمد۔

1).FIR NO.232/18.

    U/S.6/9.(C).

   PS.موچکو۔

ملزمان کا مزید کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رھا ہے ۔ ملزمان کے خلاف تھانہ پاک کالونی میں مقدمات درج کر کے مذید تفتیش  کی جا رھی ہے ۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views