ٹنڈوآدم۔ اور سانگھڑ پولیس کی بڑی کاروائیاں

رپورٹ : ای این ائی نیوز ( راشد خان )

ٹنڈوآدم پولیس کی بڑی کاروائی،  پونے پانچ من ماوا گٹکا بنانے والی خام چھالیہ پکڑ لی. کھڈرو پولیس نے ملزم حبیب الرحمن بروہی سے TT پسٹل برآمد کر لیا۔ 14 منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی میں 154 لیٹر شرآب اور سیکڑوں پڑیاں مضر صحت گٹکے کی بھی برآمد. منشیات کے اسمگلنگ میں زیر استعمال کار بھی قبضہ پولیس ۔

سانگھڑ

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑغلام نبی کیریو کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف تسلسل سے کاروائیاں  جاری ہیں۔ایس ایچ او ٹنڈوآدم عنائت اللہ جمالی نے ماتحت عملے کے عملے کے ہمراہ کھنڈو روڈ پر چیکنگ کے دوران ایک مشتبہ الٹو کار سے ماوا گٹکا میں استعمال ہونے والی پونے پانچ من خام چھا لیہ پکڑ لی جبکہ منشیات کی نقل و حمل میں زیر استعمال کار بھی پولیس نے قبضے میں لے لی۔ ایس ایچ او  کھڈرو ذاکر حسین سولنگی نے ملزم حبیب الرحمن بروہی کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ایک غیر قانونی TT پسٹل برآمد کر لیا۔ اس کے علاوہ ضلع بھر کے مختلف تھانوں میں  کاروائیاں  کرتے ہوئے،  ایس ایچ او جام نواز علی ذوالفقار علی پاہی،  ایس ایچ او بیرانی وسیم احمد ارباب، ایس ایچ او نوآباد  احمد خاصخیلی اور ایس ایچ او کھڈرو ذاکر حسین سولنگی نے منشیات فروشوں   عبدالباسط بلوچ، محمد یوسف ماچھی،  عطا محمد سولنگی، احمد علی بھٹی، مظہر علی بھٹی، محمد اسلم مہر، ریاض احمد مغل، رام چند سوچی،  بابیو کاریو، سنیل میگواڑ، امیر علی اور امام بخش کو گرفتار کرکے ان کے قبضے  سے 154 لیٹر دیسی شرآب اور 330 پڑیاں مضر صحت گٹکے کی  برآمد کی ہیں۔

 

  • Related Posts

    گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

    گھوٹکی : رپورٹ ( محمد حسین سومرو) ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی خصوصی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔تھانہ بی…

    پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔ احتجاجی ملازمین کا کہنا ہے کہ طویل عرصے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views