ننکانہ صاحب میں جماعت اسلامی کا مہنگی بجلی،بیروزگاری اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف چوک بیری ولا میںاحتجاجی مظاہرہ

 ننکانہ صاحب (بیورورپورٹ)  ننکانہ صاحب میں جماعت اسلامی کا مہنگی بجلی،بیروزگاری اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف چوک بیری ولا میںاحتجاجی مظاہرہ کیا اورعلامہ اقبال پارک سے بیری والا چوک تک احتجاجاً ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکاءکی حکومت اور مہنگائی کے خلاف شدید نعرے بازی کی جس کی قیادت ضلعی امیر ننکانہ صاحب حافظ حبیب ضیاءنے کی جبکہ احتجاجی مظاہرے میں ضلع بھر سے عہدیدران اور کارکنان نے شرکت کی, شرکاءنے بینرز اور پلے کارڑز اٹھا رکھے تھے جن پر بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف نعرے درج تھے, مظاہرین نے وفاقی حکومت کی طرف سے جماعت اسلامی سے کے وعدوں کو پورا نہ کرنے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا, اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ جماعت اسلامی نے خالصتا ایک عوامی مسئلے پر سٹینڈ لیا ہے, وفاقی وزراءنے ہزاروں لوگوں کے سامنے پوری قوم سے 45 دنوں میں ان وعدوں کو پورا کرنے کی یقین دہانی کروائی مگر مقررہ وقت گزرنے کے بعد بھی ان وعدوں کو پورا نہیں کیا گیا, انہوں نے کہا کہ اگر حکومت نے جلد تمام وعدوں کو پورا نہ کیا تو ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں بھرپور احتجاج کیا جائے گا, حکومت ہوش کے ناخن لے اور اپنے وعدے پورے کرے۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views