چیف ایگزیکٹو افیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی میانوالی ڈاکٹر محمد رفیق خان نے گزشتہ شب ضلع کے مختلف مراکز صحت کا دورہ

 میانوالی(رپورٹ ای این آئی)چیف ایگزیکٹو افیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی میانوالی ڈاکٹر محمد رفیق خان  نے گزشتہ شب ضلع کے مختلف مراکز صحت کا دورہ کیا بنیادی مرکز صحت پائی خیل پر لیڈی ہیلتھ وزٹر اور ایا دونوں غیر حاضر تھیں انہوں نے ڈسٹرکٹ مینیجر PHFMC سے دونوں غیر حاضر سٹاف کے خلاف کاروائی کرنے کا کہا بنیادی مرکز صحت ٹھٹی پر تمام عملہ ڈیوٹی روسٹر کے مطابق موجود تھا اسی طرح تحصیل ہیڈ کوارٹر ہاسٹل کالا باغ پر بھی تمام سٹاف ڈیوٹی روسٹر کے مطابق موجود تھا۔ صفائی ستھرائی ٹھیک تھی وہاں موجودہ سٹاف کو سختی سے ہدایات جاری کی کہ حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق مریضوں کو ہر قسم کی ادویات ہسپتال کے اندر سے ہی فراہم کی جائیں ۔ دیہی مرکز صحت ترگ پر صفائی کا نظام بہت ناقص تھا عملے کو سختی سے تلقین کی کہ صفائی ستھرائی پہ خصوصی فوکس کریں اخر میں انہوں نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہاسٹل عیسی خیل کا بھی معائنہ کیا وہاں صفائی ستھرائی کا نظام بہت بہتر تھا اور تمام عملہ پوری جاں فشانی سے اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہا تھا انہوں نے وہاں پر موجود مریضوں سے بھی ہسپتال کی طرف سے دی جانے والی ادویات اور  سہولیات کے بارے میں استفسار کیا۔ CEO ہیلتھ  نے وہاں موجود سٹاف کی کارکردگی کو سراہا اور انہیں ہدایت جاری کی کہ وہ مریضوں کا مکمل خیال رکھیں اور انہیں صحت کی بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کریں تاکہ مریض ہمارے ہسپتال سے صحت یاب ہو کر مطمئن طریقے سے واپس جائے۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views