ڈپٹی کمشنر خوشاب سروش فاطمہ شیرازی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ انوائر منٹل اپرول کمیٹی کا ا جلاس

خوشاب(راجہ نورالہی عاطف سے    )ڈپٹی کمشنر خوشاب سروش فاطمہ شیرازی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ انوائر منٹل اپرول کمیٹی کا ا جلاس ڈی سی آفس کمیٹی روم میں منعقدہو ا۔اجلاس میں محکمہ مائنز اینڈ منرل اورمحکمہ تحفظ ما حو لیات کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں این او سی کی منظوری کیلئے مجموعی طور پر 7 کیس پیش کیئے گئے جن میں سلیکا سینڈ کے 3، لائم سٹون 03، بین ٹونائٹ کا ایک کیس شامل تھا۔ ڈپٹی کمشنر نے تمام کیسوں کا تفصیلی جائز ہ لینے اور انوائرمنٹل ایکسپرٹ کی رائے سے اتفاق کرتے ہوئے6 کیسزکی منظوری دی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے محکمہ ماحو لیات کے افسران کو ہدایت کی کہ اجلاس میں جن کیسوں کے این او سی کی منظوری دی گئی ہے ان کے مالکان کو ماحولیات آلودگی کے خاتمہ کیلئے پنجاب انوائرمنٹل ایکٹ اور دیگرقانونی پہلوؤں پر عملدرآمد کا سختی سے پابند بنایا جائے۔
 

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views