سرگودھا ڈینگی ڈے کے موقع پر ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال میں ڈینگی بخار کے علامات اور بچاو کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا

 سرگودہا (رپورٹ ای این آئی) سرگودھا ڈینگی ڈے کے موقع پر ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال میں ڈینگی بخار کے علامات اور بچاو کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا اور ڈینگی کے حوالہ سے آگاہی واک کا اہتمام بھی کیاگیا۔ واک ہسپتال سے شروع ہوکر بم چوک پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی۔ اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر مشتاق بشیر عاکف کی سربراہی میں ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر نیئر عباس خان بلوچ۔اے ایم ایس ڈاکٹر طارق محمود ، ڈاکٹر خواجہ سہیل ،ڈاکٹرآصف محمود،نرسنگ سپرنٹنڈنٹ میڈم کنیز فاطمہ ڈی ایم ایس اور دیگر ڈاکٹروں ، نرسز، پیرامیڈیکل سٹاف کی موجودگی میں سیمیناراور آگاہی واک میں شریک ہوئے۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر مشتاق بشیر نے ڈینگی کی اقسام، علامات، مچھر کے لاروے کے بروقت تدارک بارے طریقہ کار بتایا گیا۔ ایم ایس ڈاکٹر مشتاق بشیر نے سیمینار کے شرکاءکو ڈینگی وائرس کی بچاو بارے تفصیلی بریفنگ دی۔ اور بتایا ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا میں ڈینگی کی تشخیص بارے تمام کاونٹرذ او پی ڈی اور ایمرجنسی میں فعال ہیں جہاں ٹیسٹ کی سہولیات بھی ڈی جاتی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ڈینگی کا تدارک کیاجائے۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views