منڈی بہاوالدین میاں شریف زاہد )منڈی بہاوالدین بجلی کی بندش سے سارا شہر مسلسل 5 گھنٹے اندھیرے میں ڈوبا رہا
شہر اور گردونواح میں مسلسل 5 گھنٹوں یہی صورتحال رہی
بجلی کی بندش سے مسجدوں میں پانی وضو کے لئے ختم۔ نمازی شدید پریشانی میں مبتلا رہے
بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے بچے بزرگ خواتین جوان سب گرمی کی شدید حبس سے نڈھال رہے کوئی پرسان حال نہیں تھا لیکن بجلی کے بلوں کی طوفانی یلغار بھی مسلسل جاری ہے۔