ماہ اگست 4 ڈاکو گینگ کے 11 ملزمان گرفتار۔

 فیصل آباد / تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کی ماہ اگست میں چوروں ڈاکوؤں  اسلحہ کی نماش ۔منشیات فروشوں کے خلاف کی گئی کارروائیاں سرکل ڈی ایس پی بٹالہ کالونی کی تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے ایس ایچ او کے ہمراہ میڈیا بریفنگ . 

ماہ اگست 4 ڈاکو گینگ کے 11 ملزمان گرفتار

گرفتار ملزمان سے 27 لاکھ روپے  سے زائد برآمدگی کی گی جس میں نقدی موٹر سائیکل ۔موبائل فون چنگ چی رکشہ شامل ہیں منشیات فروشوں کے خلاف کی گئی کارروائی میں 7 مقدمات درج کیے جس میں 8 کلو کے قریب چرس برآمداسلحہ کی نماش کرنے والوں کے خلاف 15 مقدمات درج کر کے ایک کلاشنکوف ایک رائفل222 بور اور 13 پستول برآمد کیے ۔ اس کے علاؤہ 15 خطرناک اشتہاری مجرمان کو گرفتار کیا گیاچوری اور ڈکیتی کے دوران چھینی گئی 12 موٹر سائیکلیں ایک رکشہ وارثان کے حوالے کر دیا گیا ۔مال مسروکہ واپس ملنے پر اہل علاقہ نے ایس ایچ او ڈی ٹائپ کالونی  اور انکی ٹیم کا شکریہ ادا کیا

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views