کراچی(رپورٹ۔محمدحسین سومرو ) ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس نے ہاؤس روبری کی واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس نے ہاؤس روبری کی واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

ملزمان نے مورخہ 21 جنوری 2024 کو نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں رات گئے ڈکیتی کی واردات کی تھی۔ طارق الٰہی مستوئی 

واردات کا مقدمہ الزام نمبر 48/2024 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ منگھوپیر میں درج ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ 

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے واردات میں ملوث ملزم حسن علی  ولد سائیں بخش کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی 

گرفتار ملزم نے دوران انٹروگیشن دیگر ساتھیوں کے ہمراہ بالا واردات کرنے کا اعتراف بھی کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

ملزم کو ضابطے کے تحت گرفتار کرکے مزید قانونی کاروائی کے لئے تفتیشی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔ طارق الٰہی مستوئی 

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views