پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے

 منڈی بہاوالدین  ( رپورٹ میاں شریف زاہد    )

اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن محمد نعیم بشیر  کورس پر روانہ

اسسٹنٹ کمشنر حافظ آباد منور حسین کو اسسٹنٹ پاکپتن تعینات کردیا گیا

سیکشن آفیسر ہوم ڈیپارٹمنٹ سہیل ریاض کو اسسٹنٹ کمشنر حافظ آباد تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر سلانوالی شزہ رحمان کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

سیکشن آفیسر محکمہ آبپاشی جمشید اقبال کو اسسٹنٹ کمشنر سلانوالی تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ ناصر شہزاد کورس پر روانہ

محمد عرفان کو اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا سلمان اکبر کورس پر روانہ

واثق عباس کو اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ حسن نزیر کورس پر روانہ

سیکشن آفیسر ہائر ایجوکیشن ثناءاللہ کو اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر گوجرانوالہ صدر عثمان سکندر کورس پر روانہ 

اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادن خان حلیمہ منیر کو اسسٹنٹ کمشنر گوجرانوالہ صدر تعینات کردیا گیا

نادیہ پروین کو اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادن خان تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ مدثر ممتاز کورس پر روانہ

اسسٹنٹ کمشنر جہلم محمد مبین احسن کورس پر روانہ 

سیکشن آفیسر محکمہ بلدیات محمد عمر عدنان خٹک کو اسسٹنٹ کمشنر جہلم تعینات کر دیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر تانیدوالولہ  صفاء عابد کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

سیکشن آفیسر ویلفیئر ونگ محکمہ سروسز اذکہ سحر کو اسسٹنٹ کمشنر تانیدوالولہ تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد محمد کفائیت اللہ کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

سیکشن آفیسر محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس عبدالحفیظ باجوہ کو اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ محمد افضال چودھری کو اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ تعینات کردیا گیا 

اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ فضیل مدثر کو اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر راجن پود ظہور احمد اعوان کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

سیکشن آفیسر محکمہ سپیشل ایجوکیشن جمیل احمد کو اسسٹنٹ کمشنر راجن پور تعینات کردیا گیا

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views