سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ کے نواحی گاؤں احسان انڑ میں زمین کے تنازع پر بھتیجوں نے اپنے چچا غلام حسین انڑ کو گولی مار کر قتل کر دیا

 سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) 

سکرنڈ کے نواحی گاؤں احسان انڑ میں زمین کے تنازع پر بھتیجوں  نے اپنے چچا غلام حسین انڑ کو گولی مار کر قتل کر دیا، جسے سول اسپتال سکرنڈ پہنچایا گیا جہاں فوتی کے بیٹے محمد حنیف انڑ میڈیا کو مبینہ طور پر بتایا کہ آج ہم سنوائی سے گاؤں واپس آ رہے تھے۔ ملزمان  میں سے ہر ایک لیاقت انڑ، مقبول انڑ، میر ایاز انڑ اور دو نامعلوم مسلح افراد  کھڑے تھے جنہوں نے ہم پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں میرے والد غلام حسین زخمی ہو گئے اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ ملزم نے مجھے بھی مارنے کی کوشش کی لیکن میں بھاگ گیا میرا مطالبہ ہے کہ ملزمان کو گرفتار کر کے سزا دی جائے۔ پولیس سے رابطے پر ایس ایچ او سکرنڈ اصغر اعواڻ نے کہا کہ ملزمان گھر خالی کر کے فرار ہوگئے ہیں ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائے گا

  • Related Posts

    گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

    گھوٹکی : رپورٹ ( محمد حسین سومرو) ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی خصوصی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔تھانہ بی…

    پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔ احتجاجی ملازمین کا کہنا ہے کہ طویل عرصے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views