ٹریفک ڈائیورشن پلان بابت (SCO) کا نفرنس مورخہ 14، 15، 16 اکتوبر 2024 جاری کر دیا گیا ۔

 ای این آئی بیورو رپورٹ 

  •  اسلام آباد ٹریفک پولیس نے جامع پلان ترتیب دے دیا
  •  1100سے زائد ٹریفک افسران فرائض سر انجام دیں گے 
  •  عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مورخہ 15,14 اور 16 اکتوبر 2024 کو اسلام آباد میں کانفرنس کے سلسلہ میں مختلف اوقات میں ذیل ٹریفک ڈائیورشن پلان ترتیب دیا گیا ہے۔
  •   اس سلسلہ میں گزارش کی جاتی ہے کہ کسی بھی وقت سے بچنے کے لئے متبادل راستے استعمال کریں۔
  •  ⁠جی ٹی روڈ پشاور سے روات جانے والے حضرات ٹیکسلا، موٹر وے ، چکری انٹر چینج، چک بیلی روڈ، روات استعمال کریں۔
  •  ⁠لاہور جی ٹی روڈ سے پشاور جانے والے حضرات روات ، چک بیلی روڈ ، چکری انٹرچینج، موٹروے ، ٹیکسلا استعمال کریں۔
  •  ⁠مارگلہ روڈ سے راولپنڈی جانے والے نائنتھ ایونیو استعمال کریں۔
  •  ⁠فیصل ایونیو سے زیرو پوائنٹ جانے والی ٹریفک نائنتھ ایونیو کی طرف موڑ دی جائے گی
  •  ⁠بھارہ کہو سے راولپنڈی جانے والے حضرات کورنگ روڈ ، بنی گالہ سے لہتراڑ روڈ استعمال کریں
  •  ⁠راولپنڈی سے اسلام آباد آنیوالے صدر مری روڈ سے  نائنتھ ایونیو استعمال کریں
  •  ⁠زیر و پوائنٹ فیصل ایونیو سے کورال چوک تک ایکسپریس وے آنے جانے والی تمام ٹریفک کے لئے بند ہو گی
  •  ⁠کرنل شیر خان شہید روڈ سے فیض آباد آنے والے حضرات نائنتھ ایونیو سگنل سے اسٹیڈیم روڈ استعمال کریں
  • ⁠ پشاور سے لاہور جانیوالی ہیوی ٹریفک براستہ ٹیکسلا، موٹر وے اور ترنول پھاٹک سے فتح جنگ روڈ انٹرچینج، موٹر وے استعمال کریں۔
  •  ⁠لاہور جی ٹی روڈ سے اسلام آباد اور راولپنڈی جانیوالی ہیوی ٹریفک چک بیلی روڈ سے چکری انٹرچینج ، موٹر وے استعمال کریں۔
  • نوٹ:۔ مورخہ 14، 15 اور 16 اکتوبر 2024 تک اسلام آباد میں ہر قسم کی ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند ہو گا۔

منجانب: اسلام آباد ٹریفک پولیس

  • Related Posts

    چکن گونیا 118 ملکوں تک پھیل گیا، عالمی ادارہ صحت ۔۔۔۔۔!!!

    اسلام آباد : بیورو رپورٹ ۔ دنیا بھر میں ڈینگی اور چکن گونیا کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، ڈبلیو ایچ او کے مطابق چکن گونیا دنیا کے…

    اسلام آباد میں عام تعطیل کا جعلی نوٹیفکیشن

     اسلام آباد میں عام تعطیلات کے حوالے سے سوشل میڈیا اور دیگر پلیٹ فارمز پر گردش کرنے والا نوٹیفکیشن جعلی ہے ۔ یہ ملک دشمن عناصر کے پروپیگنڈہ کا حصہ…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views