لیاقت آبادپولیس کی کارروائی CCTV کی مدد سے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم گرفتار۔ : محمد حسین سومرو

 

رپورٹ : محمد حسین سومرو 

 لیاقت آبادپولیس کی کارروائی CCTV کی مدد سے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث  ملزم گرفتار ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل 

جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر لیاقت اباد پولیس کا ایکشن جاری۔ ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل 

ملزم کو سندھی ہوٹل رضوان پارک اے ایریا  لیاقت آباد سےگرفتار کیا گیا ہے  ۔ ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل 

گرفتار ملزم   کی شناخت  محمد حسن ولد شمیم خان   کے نام   سے ہوئی ہے۔  ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل 

ملزم لیاقت آباد میں موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ہے جسکو CCTV فوٹیج میں موٹر سائیکل چوری کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا اور لیاقت آباد پولیس کو مطلوب تھا ۔ ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل 

ملزم کے قبضے سے   موٹر سائیکل نمبر   KMX-2010  جوکہ تھانہ لیاقت آباد کے مقدمہ الزام نمبر 523/2024 بجرم دفعہ 381-A ت پ کی سرقہ شدہ ہے برآمد ہو ئی  ہے ۔ ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views