کراچی(ظفرعالم ملک)نانک نام لیوا سنگت کی جانب سے بحریہ ٹاٶن کراچی میں کیرتن سماگم کا انعقاد کیا گیا

 

نانک نام لیوا سنگت کی جانب سے بحریہ ٹاٶن کراچی میں کیرتن سماگم کا انعقاد کیا گیا

*معاون خصوصی وزیراعلی سندھ و صدر مينارٹی ونگ ڈاکٹر لال چند اوکرانی نے شرکت کی*

کراچی (ظفر عالم ملک  ) 14 ستمبر 2024 دھن دھن صاحب سری گرو گرنتھ مہاراج جی کے پہلے پرکاش گرپربھ کے حوالے سے بحریہ ٹاٶن کراچی میں گرو نانک نام لیوا سنگت کی جانب سے بحریہ ٹاٶن کراچی میں کیرتن سماگم کا انعقاد کیا گیا ۔اس موقعے پر معاون خصوصی وزیراعلی سندھ و صدر مينارٹی ونگ ڈاکٹر لال چند اوکرانی نے 

 شرکت کی حاضری کے دوران ڈاکٹر لال اوکرانی  کی جانب سے پاکستان  کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا مانگی گئی سماگم میں حاضری کے دوران گرو گھر کی سنگت کی جانب سے ڈاکٹر لال چند اوکرانی کو گرو گھر کی سروپا بھی دی گٸ۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views