بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ایک فرض شناس انسان دوست اور دکھی انسانیت سے پیار کرنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نصراللہ

ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا 

درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا

بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)شعبہ کوئی بھی ہو جو بندہ بھی اپنی ذمہ داری سے انصاف کرتا ھے اور فرائض منصبی اچھے انداز سے نبھاتا ھے اسکی حوصلہ افزائی کرنی چاہئیے تاکہ اس افسر میں مزید خدمت کا جذبہ بیدار ہو یہ جو شعر راقم نے لکھا ھے یہ ایک فرض شناس انسان دوست اور دکھی انسانیت سے پیار کرنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نصراللہ کے نام ھے۔پولیس جیسے شعبہ میں رہتے ہوئے بھی انہوں نے اپنے اندر غرور اور تکبر کو پھٹکنے بھی نہ دیا 

جس طرح  موذی مرض کا شکار بندہ جب ڈاکٹر کے پاس جاتا ھے تو ڈاکٹر اس سے نفرت نہیں کرتا اور اسے اچھے طریقے سے چیک کرکے دوا تجویز کرتے ہیں اور مریض صحت یاب ہو جاتا ھے اور ڈاکٹر کو دعائیں دیتا ھے اسی طرح تھانہ فقیر والی میں تعینات انسانیت سے پیار کرنے والا اور أئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن پر عمل کرنے والا اپنی مثال آپ دبنگ پولیس آفیسر نصراللہ ھیںجن کے بارے دکھی غریب سائل   بہت اچھی رائے رکھتے ھیں اور انہیں دعائیں دیتے نظر آتے ھیں ایسے انسان دوست پولیس افسران کی پنجاب پولیس کو اشد ضرورت ھے.جن کی ڈیوٹی سے نہ صرف پنجاب پولیس کا مورال بلند ہونے کے ساتھ ساتھ  سائل کا مسئلہ بھی عزت و احترام سے حل ہونے سے دعائیں بھی ملتی ھیں اور اللہ بھی راضی ھوتاھے۔# نصراللہ جیسے انسان دوست پولیس افسر کے بارے میں  ہی شاعر لکھتا ھے کہ۔۔۔۔ن۔ 

دنیا دے وچ تو رکھ بندیا ایسا بہن کٌھلون

کول ہوویں تے ہسن سارے نہ ہوویں تے رون

  • Related Posts

    بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔ سابق ریونیو آفیسر…

    بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) چوہدری احسان الحق باجوہ ممبر آف نیشنل اسمبلی کو “پارلیمانی سیکرٹری وزارت اوورسیز پاکستانی وہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ” کا عہدہ سنبھالنے پر ان کے بہت ہی پیارے دوست پاکستان مسلم لیگ ن ٹریڈرز ونگ کے سینئر نائب صدر اور شوکت گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین جناب شوکت محمود بٹ صاحب کی جانب سے پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) چوہدری احسان الحق باجوہ ممبر آف نیشنل اسمبلی کو “پارلیمانی سیکرٹری وزارت اوورسیز پاکستانی وہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ” کا عہدہ سنبھالنے پر ان کے بہت ہی پیارے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views