ڈیرہ غازیخان(بیورورپورٹ ) سی ای او ایجوکیشن ریاض خان کو معطل کر دیا گیا ہے۔وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر بچوں کو دودھ فراہم نہیں کیا گیا اور بے ضابطیگیاں سامنے آیئں ہیں۔ایسے منصوبے پہلے بھی بنائے گئے تھے لیکن کامیاب نہ ہو سکے ابھی تک راجن پور ڈیرہ غازی خان اور ضلع مظفر گڑھ کے تمام سکولوں میں دودھ کی مکمل فراہمی شروع نہیں ہو سکی۔
موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا
ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…