سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ پریس کلب کے اعزازی میمبر ، ادیب ، دانشور و درگاہ پیر ذاکری کے سجادہ نشین سید منیر شاہ ذاکری نے سکرنڈ پریس کلب کی اعزازی میمبر شپ سے استعفی دےدیا

 سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) 

سکرنڈ پریس کلب کے اعزازی میمبر  ،  ادیب ، دانشور و درگاہ پیر ذاکری کے سجادہ نشین سید  منیر شاہ ذاکری نے سکرنڈ پریس کلب کی اعزازی میمبر شپ سے استعفی دیتے ہوئے کہا کہ سکرنڈ پریس کلب میں من پسند افراد کی میمبر شپ پر اعتراضات کے بعد صدر پریس کلب رضا محمد سیال، قاضی جاوید سابق وائس چیئرمین نور احمد لاکھو کے ساتھ میرے پاس آئے تھے جس پر میں نے انہیں کہا تھا کہ آپ آئین کے تحت میمبرشپ کریں تو تمام مسائل حل ہو سکتے ہیں جس پر انہوں نے مجھے سوچ کر جواب دینے کا کہا لیکن پھر ان میں اخلاقی جرات نہ ہو سکی شاید اس لئے دیگر زرائع سے مجھے جواب مل گیا کہ وہ حقیقی صحافیوں کو سکرنڈ پریس کلب کا میمبر بنا کر الیکشن کرانا نہیں چاہتے اسکے بعد سابق صدر و بنیادی میمبر محمد صدیق منگیو اور ولی محمد بھٹی بھی میرے پاس آئے جنہیں میں نے یہی بات کی کہ صحافیوں کے لئے بات کریں یہ نہ ہو کہ ماضی کی طرح اس بار آپ اور پھر میں پریس کلب کی کمان سنبھالوں جس کا انہوں نے کہا کہ ہم راضی ہیں لیکن میں نے انہیں بتایا کہ دوسری طرف جو پریس کلب میں ہیں وہ راضی نہیں ہو رہے ان تمام وجوہات کی بنا پر میں سید منیر شاہ  سکرنڈ پریس کلب کی اعزازی میمبر شپ سے مستعفی ہو رہا ہوں اور میں آج کے بعد سکرنڈ پریس کلب کے کسی پروگرام میں شرکت نہیں کرونگا کیونکہ سکرنڈ پریس کلب پر اب ایک گروہ کا قبضہ ہے جو نہیں چاہتا کہ حقیقی صحافی سکرنڈ پریس کلب میں آئیں ۔ سکرنڈ پریس کلب میں اس وقت صرف مہران ٹی وی اور عبرت اخبار ہیں۔۔ باقی تمام چینلز و اخبارات پریس کلب سے باہر ہیں۔  یاد رہے کہ انہی وجوہات کی بنا پر  کچھ روز  قبل گل محمد رند نے بھی سکرنڈ پریس کلب کی اعزازی میمبر شپ سے استعفی دے دیا تھا

  • Related Posts

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج۔ تفصیل کے مطابق…

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پوری دنیا کی طرح سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

     سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  پوری دنیا کی طرح  سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔جشن عید…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views