مرکزی قبرستان منڈی بہاؤالدین کے لیے جگہ کے لئے فوری جگہ مہیا کی جائے

منڈی بہاوالدین  (  میاں شریف زاہد) مرکزی قبرستان منڈی بہاؤالدین کے لیے جگہ کے لئے فوری  جگہ مہیا کی جائے  5 لاکھ آبادی کے عوام کا پر زور مطالبہ  ہے 

 ۔مرکزی قبرستان منڈی بہاؤالدین میں نئی قبر بننے کے لیے جگہ ختم ہو چکی ہے۔لہذا قبرستان کے لیے نئی جگہ کی خریداری وقت کا تقاضا ہے۔

(ایک قبر کھودنے پر ساتھ والی 2 سے 3 قبریں اوپن ہو جاتی ہیں، یا قبر کے اندر سے ،پہلے موجود قبر اوپن ہو جاتی ہے، ہڈیاں نکل آتی ہیں۔)

۔قبرستان کے سامنے والی، عید گاہ کی جگہ قبرستان کو الاٹ کی جائے۔

3۔قبرستان کے سامنے والی، حویلی والی جگہ ،خرید کر قبرستان کے لیے الاٹ کی جائے۔

۔قبرستان کے سامنے سکول کے ،پچھلی سائیڈ کے، کھیتوں والی جگہ ،خرید کر قبرستان کے لیے الاٹ کی جائے۔

۔اس نئے قبرستان میں قبریں اندر و باہر سے کچی بنائی جائیں۔قبر کے اوپر بھی سیمنٹ سلیپ کی بجائے ،لکڑی کے پھٹے/تختے ڈالے جائیں۔

۔قبروں کی جگہ کی پہلے سے نشاندہی کی جائے۔تاکہ ایک ترتیب سے قبریں بنتی جائیں، اور جگہ ضائع نہ ہو۔

۔چھوٹے بچوں کی قبروں کے لیے الگ جگہ مختص کی جائے۔

۔نئے قبرستان کی جگہ، فل ہو جانے پر، مٹی ڈال کر ،قبرستان کو ہموار کر کے، نئے سرے سے قبریں بنائی جائیں۔

 

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views