موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ…

عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راﺅ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور…

سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد ) ملکوال میں سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان۔ ملک کے…

تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

تھانہ اتحادٹاؤن پولیس کی عابدآباد قبرستان میں کاروائی۔

کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو)منشیات فروشی میں ملوث عادی جرائم پیشہ ور ملزم گرفتار۔ کیپٹن (ر) فیضان علی، ایس ایس پی کیماڑیگرفتار ملزم کی شناخت محمد علی…

ڈسٹرکٹ سٹی:منشیات فروشی میں ملوث 5 ملزمان سمیت 3 گٹکا/ماوا سپلائر گرفتار

کراچی: ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ملزمان سے 1060 گرام چرس, 35 گرام آئس 10 پوائنٹ شراب اور 20 کلو گرام گٹکا/ماوا برآمد.۔کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ بغدادی, کلاکوٹ,…

تھانہ سرجانی پولیس نے رات گئے کامیاب سرچ آپریشن کے دوران 03 ملزمان کو گرفتار کیا

کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ سرجانی پولیس نے رات گئے کامیاب سرچ آپریشن کے دوران 03 ملزمان کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی ویسٹگرفتار ملزمان میں…