کراچی۔ ضلع کیماڑی کراچی تھانہ اتحاد ٹاون چوکی عابدآباد کی بھترین کاروائیوں پر جناب ایس پی بلدیہ ٹاون انور سومرو صاحب نےچوکی انچارج عابدآباد ہیڈ کانسٹیبل محمد شیراز ڈی آئی بی انچارج بلدیہ ٹاؤن راجہ فیصل و اسٹاف کو بھترین کارکردگی پرسرٹیفکٹ سے نوازا اور مزید نیک خواہشات کا اظہار کیا
رپورٹ۔محمدحسین سومرو ضلع کیماڑی کراچی تھانہ اتحاد ٹاون چوکی عابدآباد کی بھترین کاروائیوں پر جناب ایس پی بلدیہ ٹاون انور سومرو صاحب نےچوکی انچارج عابدآباد ہیڈ کانسٹیبل محمد شیراز ڈی…
کراچی(محمدحسین سومرو)ضلع کیماڑی تھانہ ڈاکس پولیس کا مائی کولاچی روڈ پر 4 رکنی ڈکیت گروہ سے مقابلہ فائرنگ کے تبادلہ کے بعد دو زخمی ملزمان سمیت تین ملزمان گرفتار, ایک فرار۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
رپورٹ۔محمدحسین سومرو ضلع کیماڑی تھانہ ڈاکس پولیس کا مائی کولاچی روڈ پر 4 رکنی ڈکیت گروہ سے مقابلہ فائرنگ کے تبادلہ کے بعد دو زخمی ملزمان سمیت تین ملزمان گرفتار,…
چشتیاں بیورورپورٹ ۔۔۔ای ایویڈنس کی سہولت انصاف کے حصول کے لیے بہترین کارنامہ ہے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا یہ کارنامہ انصاف کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے ای عدالت کا قیام تاریخ کا منفرد ترین واقعہ ہے جہاں جلد فیصلوں میں مدد ملے گی
چشتیاں(بیورورپوٹ) ای ایویڈنس کی سہولت انصاف کے حصول کے لیے بہترین کارنامہ ہے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا یہ کارنامہ انصاف کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے ای عدالت…
بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے )وفاقی محتسب اعجاز احمد قر یشی نے گز شتہ روز ایشین امبڈ سمین ایسو سی ایشین(اے او اے) کے تحت محتسب کے اداروں کے با رے میں عوامی آ گا ہی کے حوا لے سے ایک ویبینار کا افتتا ح کیا۔
بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے ) وفاقی محتسب اعجاز احمد قر یشی نے گز شتہ روز ایشین امبڈ سمین ایسو سی ایشین(اے او اے) کے تحت محتسب کے اداروں کے با…
ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالہ یار سلیم اللہ اوڈھو نے پاکستان آرمی کے برگیڈیئر محمد احسن رفیق، میجر عدنان، میجر طارق اور کیپٹن زاہد کے ہمراہ ضلع ٹنڈوالہ یار سے تعلق رکھنے والے پاکستان آرمی کے شہید حوالدار عبدالحمید لوند کے آبائی گاؤں پہنچ کر مرحوم کے جنازے و تدفین میں شرکت کی اور لواحقین سے تعزیت کی
ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالہ یار سلیم اللہ اوڈھو نے پاکستان آرمی کے برگیڈیئر محمد احسن رفیق، میجر عدنان، میجر طارق اور کیپٹن زاہد کے ہمراہ ضلع ٹنڈوالہ…
ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) مزدور مزدور بھائی بھائی آل پاکستان ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے مرکزی صدر عبدالطیف نظامانی کے حکم پر زونل چیئرمین ملک روشن زونل جوائنٹ سیکرٹری اسلم ناغر نے ڈویژن ٹنڈوالہ یار میں اہم میٹنگ کی جس میں نجکاری کے کی خلاف بھرپور احتجاج کیا گیا
ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) مزدور مزدور بھائی بھائی آل پاکستان ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے مرکزی صدر عبدالطیف نظامانی کے حکم پر زونل چیئرمین ملک روشن زونل جوائنٹ سیکرٹری اسلم…
ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) ٹنڈوالہ یار کے گوٹھ چھوٹی مسن کے رہائشی با اثر چچاؤں کے ظلم سے تنگ ہو کر پریس کلب پر پہنچ کر عطا محمد منگریو، اعجاز منگریو، بہادر علی منگریو، سجاد منگریو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے چچا ہمارے پلاٹ اور زرعی زمین پر قبضہ کیا ہوا ہے اپنا حق مانگنے پر ہمارے چچاہوں نے ہم پر حملہ کروایا
ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) ٹنڈوالہ یار کے گوٹھ چھوٹی مسن کے رہائشی با اثر چچاؤں کے ظلم سے تنگ ہو کر پریس کلب پر پہنچ کر عطا محمد منگریو، اعجاز…
کراچی۔۔۔ پاکستان رینجرز (سندھ)اورپولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے لیاری سے لیاری گینگ وار کمانڈر وصی اللہ لاکھو گروپ سے تعلق رکھنے والے انتہائی مطلوب 2ملزمان عبدالمبین اور زین العابدین عرف زین کو گرفتار کر لیا۔
رپورٹ۔محمدحسین پرمار پاکستان رینجرز (سندھ)اورپولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے لیاری سے لیاری گینگ وار کمانڈر وصی اللہ لاکھو گروپ سے تعلق…
حیدرآباد (حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عدیل صدیقی نے حیدرآباد سٹی دکانداران اسکریپ ایسو سی ایشن کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حیدرآباد چیمبر کی پو ری کوشش ہے کہ تاجربرادری کو کاروبا ر کے وسیع مواقع مہیا کئے جائیں
حیدرآباد (حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عدیل صدیقی نے حیدرآباد سٹی دکانداران اسکریپ ایسو سی ایشن کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حیدرآباد چیمبر کی…