کراچی ڈی آ ئی جی پی ایسٹ زون کیپٹن (ر) غلام اظفر مہیسر کی ہدایت پر ایس ایس پی انویسٹیگیشن ضلع ملیر سلیم شاہ(پی ایس پی) کی سربراہی میں انویسٹیگیشن پولیس ضلع ملیر کی کاروائی
رپورٹ : ًمحمد حسین سومروتھا نہ ملیر سٹی3 نو عمر بچوں کے ساتھ بدفعلی کا ارتکاب کرنے والا ملزم گرفتار ۔و قوعہ میں ملوث نامزد ملزم قاری محمد طاہر ولد…
کراچی ۔ ضلع کیماڑی پولیس پولیس کی جانب سے انسداد پولیو مہم کے دوران فول پروف سیکیورٹی انتظامات
رپورٹ : محمد حسین سومروایس ایس پی کیماڑی کیپٹن(ر) فیضان علی کی نگرانی میں سخت سیکیورٹی حصار میں مہم کا دوسرا روز جاری۔600 سے زائد افسران و جوان پولیو ٹیموں…
کراچی :ایف بی انڈسٹریل ایریا پولیس شاہین فورس کی شاندار کاروائی موٹر سائیکل چھیننے والے ملزم کو رنگے ھاتھوں گرفتار کرلیا
رپورٹ : محمد حسین سومرواطلاعات کے مطابق پولیس نےدوران پیٹرولنگ اندرونی روڈ شیزان گلی بلاک 22 میں شاھین فورس نے مدعی شہزاد خان ولد ملنگ خان سے اسلحہ کے زور…
کراچی میں جرائم کے خاتمے کیلئے پولیس جانفشانی سے متحرک ہے۔
رپورٹ : محمد حسین سومرو کورنگی پولیس کا چند گھنٹے میں دوسرا مقابلہ۔اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف ایس ایچ او کورنگی ملک عامر متحرک۔کورنگی پولیس کا جی پی او چوک کے…
ڈسٹرکٹ سینٹرل نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ . ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
رپورٹ : محمد حسین سومرو جواد فیکٹری سیکٹر 6B نیو کراچی کے پاس ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مقابلہ ہوا ہے. ذیشان شفیق صدیقی ۔مقابلے میں 2 ڈاکوؤں کو زخمی…
کراچی : ضلع کیماڑی اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل کی رات گئے جہاں آباد کے علاقے میں کاروائی۔
رپورٹ : محمد حسین سومرو دوران کاروائی موٹرسائیکل سوار دو مسلح اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ۔ ایس ایس پی کیماڑی۔فائرنگ کے تبادلہ میں ایک زخمی ملزم سمیت دونوں…
کراچی : تھانہ ماڈل کالونی پولیس نے روپوش اشتہاری بین الصوبائی ملزم گرفتار کر لیا
رپورٹ محمد حسین سومروماڈل کالونی پولیس نے دوران گشت روپوش اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا ۔ملزم کا نام محمد شہریار آفتاب ولد آفتاب عالم ہے ۔گرفتار ملزم اسلام اباد اور…
ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس کی تین مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔
رپورٹ : محمد حسین سومرواسٹریٹ کرائم و منشیات فروشی میں ملوث چار ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ (دو پستول)، موٹرسائیکل اور ایک کلو سے…
پورٹ سیکورٹی فورس پی ایس ایف کی جیکسن پولیس کے ساتھ اج ائل فیکٹری ایریا نیٹی جیٹی پل اور مختلف ایریاز میں گرینڈ اپریشن
رپورٹ : محمد حسین سومروکراچی : ڈی ائی جی ساؤتھ سید اسد رضا صاحب اور ایس ایس پی ضلع کیماڑی فیضان علی صاحب کی خصوصی ہدایت پر پورٹ سیکورٹی فورس…
اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ/سی- آئی- اے کراچی نے بین الصوبائی منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن
اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ/سی- آئی- اے کراچی نے بین الصوبائی منشیات فروشوں کے خلاف آپریشنرپورٹ : محمد حسین سومرواسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ/سی- آئی- اے کراچی نے بین الصوبائی منشیات فروشوں کے خلاف…