ڈاہرانوالہ(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ڈاہرانوالہ پولیس کی بڑی کامیابی بین الاضلاعی خطرناک ڈکیٹ گینگ گرفتارکر کے ان سے ایک کروڑ کے قریب نقدی موٹر سائیکل ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا
ڈاہرانوالہ(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ڈاہرانوالہ پولیس کی بڑی کامیابی بین الاضلاعی خطرناک ڈکیٹ گینگ گرفتارکر کے ان سے ایک کروڑ کے قریب نقدی موٹر سائیکل ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔تفصیلات…
بہاولنگر : ڈی پی او بہاولنگر نصیب اللہ خاں نے کہا ہے کہ ضلع بہاولنگر پولیس نے گذشتہ ماہ ستمبر میں 1444مقدمات درج کئے اور مجموعی طور پر 1283 ملزمان کو گرفتار کیا
بھاولنگر(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ڈی پی او بہاولنگر نصیب اللہ خاں نے کہا ہے کہ ضلع بہاولنگر پولیس نے گذشتہ ماہ ستمبر میں 1444مقدمات درج کئے اور مجموعی طور پر…
رضوان لیاقت قادری سینئر نائب صدر کھاریاں پریس کلب کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ میں علاقہ بھر کی ممتاز مذہبی کاروباری سیاسی سماجی شخصیات کی بھر پور شرکت
کھاریاں -معروف صحافی لیاقت علی قادری مرحوم کی اہلیہ محترمہ ، رضوان لیاقت قادری سینئر نائب صدر کھاریاں پریس کلب کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ میں علاقہ بھر کی…
ڈاکٹر جاوید اقبال شیخ ( سکن سپشلسٹ) لالہ موسی کا اپنے گجرات کلینک سروس موڑ پرگن مینز کی موجودگی میں اپنے چھوٹے بھائی شیخ اجمل ایڑووکیٹ کے ساتھ انتہائی ناروا سلوک قتل کرنے کی دھمکیاں
گجرات -ڈاکٹر جاوید اقبال شیخ ( سکن سپشلسٹ) لالہ موسی کا اپنے گجرات کلینک سروس موڑ پرگن مینز کی موجودگی میں اپنے چھوٹے بھائی شیخ اجمل ایڑووکیٹ کے ساتھ انتہائی…
گجرات پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف گرینڈ آپریشن
گجرات(شاہد بیگ سے) پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف گرینڈ آپریشن 11ملزمان گرفتار۔ 50ہزار روپے نقدی، 3کلو گرام چرس، رائفل کلاشنکوف، شارٹ گن، 3عددپسٹل 30بور برآمد تفصیلات کے مطابق…
ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم اور ضلعی پولیس آفیسر ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی نے زیر تعمیر 47 پل فلائی اوور کے باعث قینچی موڑ روڈ پر ٹریفک کے بہاو ¿ میں رکاوٹ کا موقع پر جا کر جائزہ لیا
سرگودہا (ڈویژنل بیورو چیف)سرگودھا ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم اور ضلعی پولیس آفیسر ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی نے زیر تعمیر 47 پل فلائی اوور کے باعث قینچی موڑ…
سرگودہا(رپورٹ ڈویژنل بیورو چیف)سرگودھا ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام 08 اکتوبر 2005 زلزلہ متاثرین کی کی یاد میں نیشنل ڈیزاسٹر ڈے منایا گیا.
سرگودہا(رپورٹ ڈویژنل بیورو چیف)سرگودھا ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام 08 اکتوبر 2005 زلزلہ متاثرین کی کی یاد میں نیشنل ڈیزاسٹر ڈے منایا گیا. سرگودہا ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسر مظہر شاہ…
ایکسٹرا اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع ننکانہ صاحب رانا محمد عارف شہزاد نے موڑ کھنڈا میں کھادوں کی کوالٹی اور ریٹ پر فراہمی بارے اپریشن
ننکانہ صاحب ( بیورورپورٹ) ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راو�¿ کی ہدایت پر ایکسٹرا اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع ننکانہ صاحب رانا محمد عارف شہزاد نے موڑ کھنڈا…
ڈپٹی کمشنر ننکانہ : کسان کارڈ کی ترسیل کے عمل کا جائزہ لینے کے لیے محکمہ زراعت کے دفتر میں قائم کیے جانے والے سہولت کاونٹرز کا دورہ
ننکانہ صاحب ( بیورورپورٹ) ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راو نے حکومت پنجاب کی جانب سے ضلع ننکانہ صاحب میں کسان کارڈ کی ترسیل کے عمل کا جائزہ…