تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

تھانہ اتحادٹاؤن پولیس کی عابدآباد قبرستان میں کاروائی۔

کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو)منشیات فروشی میں ملوث عادی جرائم پیشہ ور ملزم گرفتار۔ کیپٹن (ر) فیضان علی، ایس ایس پی کیماڑیگرفتار ملزم کی شناخت محمد علی…

ڈسٹرکٹ سٹی:منشیات فروشی میں ملوث 5 ملزمان سمیت 3 گٹکا/ماوا سپلائر گرفتار

کراچی: ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ملزمان سے 1060 گرام چرس, 35 گرام آئس 10 پوائنٹ شراب اور 20 کلو گرام گٹکا/ماوا برآمد.۔کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ بغدادی, کلاکوٹ,…

تھانہ سرجانی پولیس نے رات گئے کامیاب سرچ آپریشن کے دوران 03 ملزمان کو گرفتار کیا

کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ سرجانی پولیس نے رات گئے کامیاب سرچ آپریشن کے دوران 03 ملزمان کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی ویسٹگرفتار ملزمان میں…

۔دو روز قبل گلشن سکندرآباد سے موٹر سائیکل چوری کرنے والا ملزم گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی

ملزم سید حسن شاہ ولد سید محمد شاہ کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔ کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو)دو روز…

3 مئی کا دن اُن تمام صحافیوں کے نام،جو سچ لکھتے ہیں،

کراچی: ( محمد حسین سومرو) 3 مئی – عالمی یومِ صحافت3 مئی کا دن اُن تمام صحافیوں کے نام،جو سچ لکھتے ہیں،حق کی آواز بلند کرتے ہیں،اور اپنی جان خطرے…

تھانہ عزیز بھٹی پولیس کاروائی

کراچی : ( رپورٹ محمد حسین سومرو)گزشتہ ماہ قتل ہونے والی خاتون کے قتل کا معمہ حل ، دوران چوری گھر میں اکیلی رہنے والی خاتون کو قتل کرنے والے…

کراچی:ایف آئی اے کا غیر ملکی کرنسی ڈیلر کے خلاف کریک ڈاون

کراچی: ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کی سہراب گوٹھ کے قریب کارروائی، ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی کراچی: کارروائی کے دوران ایک ملزم…

ایس ایس پی آفس ضلع ویسٹ میں جرائم کے تجزیاتی جائزے اور انسدادِ جرم سے متعلق ایک اہم اجلاس

کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) امروز ایس ایس پی آفس ضلع ویسٹ میں جرائم کے تجزیاتی جائزے اور انسدادِ جرم سے متعلق ایک اہم اجلاس کا انعقاد…