کوئٹہ۔وفاقی اور بلوچستان حکومت نے صوبے کے زمینداروں کے لیے 50 ارب روپے کے پیکج کا اعلان کیا ہے۔ اس رقم سے زمینداروں کے 28 ہزار ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے گا۔
وفاقی اور بلوچستان حکومت نے صوبے کے زمینداروں کے لیے 50 ارب روپے کے پیکج کا اعلان کیا ہے۔ اس رقم سے زمینداروں کے 28 ہزار ٹیوب ویلز کو شمسی…