پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج

سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)

پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔ احتجاجی ملازمین کا کہنا ہے کہ طویل عرصے سے تنخواہوں کی عدم فراہمی نے ان کی زندگیوں کو شدید مشکلات میں ڈال دیا ہے۔ ملازمین نے شکایت کی کہ مہنگائی کے اس دور میں ان کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ چکے ہیں، اور ان کے بچوں کی تعلیم بھی متاثر ہو رہی ہے۔

ملازمین کا کہنا ہے کہ نہ صرف روزمرہ کی ضروریات پوری کرنا مشکل ہو چکا ہے، بلکہ مالی بحران کی وجہ سے وہ ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ حکومت فوری طور پر ان کی تنخواہوں کی ادائیگی کو یقینی بنائے تاکہ وہ اپنی زندگی کو دوبارہ معمول پر لا سکیں۔

مظاہرین نے حکام بالا سے اپیل کی کہ وہ اس مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں اور ان کے ساتھ انصاف کیا جائے۔

  • Related Posts

    گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

    گھوٹکی : رپورٹ ( محمد حسین سومرو) ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی خصوصی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔تھانہ بی…

    سانگھڑ گرلز ڈبل سیکشن ہائی اسکول میں ایک روزہ سائنسی میلے کا انعقاد

    سانگھڑ بیورو چیف وقار بھٹیسانگھڑ گرلز ڈبل سیکشن ہائی اسکول میں ایک روزہ سائنسی میلے کا انعقاد کیا گیا جس میں طالبات نے مختلف ماڈلز پروجیکٹس ڈی این اے، پارٹیکل…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views