منڈی بہاؤالدین ( ای این آئی )
عطائی ڈاکٹر کے مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگانے سے گھر کا واحد کفیل 17سالہ نوجوان جاں بحق تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج
ایک عطائی ڈاکٹر نے نوجوان کی جان لے لی اس 17 سالہ لڑکے کا والد رکشہ ڈرائیور تھا اور کچھ عرصہ پہلے مرالہ روڈ پر فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا تھا اب یہ بچہ گھر کا واحد کفیل تھا اور ایک عطائی ڈاکٹر نے اس کی جان لے لی کوئی پوچھنے والا نہیں عطائی ڈاکٹر اور عطائی ہسپتالوں سے محکمہ صحت کے آفیسر مبینہ طور پر بھتہ وصول کرتے ہیں ہر گلی ہر کونے میں اپ کو عطائی ڈاکٹردکھائی دیں گے جو بڑے بڑے کلینک بنا کر انسانی جانوں کے ساتھ کھیل رہے ہیں
موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا
ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…