
رپورٹ : محمد حسین سومرو
اطلاعات کے مطابق پولیس نے
دوران پیٹرولنگ اندرونی روڈ شیزان گلی بلاک 22 میں شاھین فورس نے مدعی شہزاد خان ولد ملنگ خان سے اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل 125cc اور 25 ہزار روپے نقد چھین کر فرار ہورہے تھے۔
مدعی نے ملزمان کا پیچھا کیا جہاں شاھین فورس سے رابطہ ہوا بعد ازاں پولیس جوانوں نے اسلحہ سمیت 01 ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ 01 ملزم فرار –
گرفتار ملزم کی شناخت
فہیم ولد محمد افضل
کے نام سے ہوئی۔
ملزم کے قبضے سے چھینی ہوئی 125cc موٹر سائیکل اور ایک عدد پسٹل بمعہ راونڈ برآمد ہوا۔
گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 166/2024 بجرم دفعہ سندھ آرمز ایکٹ اور مدعی موٹر سائیکل نے مقدمہ الزام نمبر 165/2024 بجرم دفعہ 397/353/324/34 درج کیا گیا۔
جبکہ ملزم کے ساتھی کو گرفتار کرنے کیلئے ٹیم روانہ ہو چکی ہے۔
گرفتار ملزم کا کریمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے ۔