
کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ سرجانی پولیس نے رات گئے کامیاب سرچ آپریشن کے دوران 03 ملزمان کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزمان میں 02 اسٹریٹ کرمنلز اور 01 منشیات فروش شامل ہیں جن سے اسلحہ و منشیات برآمد ہے۔ طارق الٰہی مستوئی
تینوں ملزمان کو سرجانی سیف المری گوٹھ سے رات گئے سرچ آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزمان سے 02 پسٹلز بمعہ ایمونیشن، آدھا کلو چرس اور زیر استعمال موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات کا اندراج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزمان میں مدثر ولد گلزار احمد، حماد ولد نعیم (اسٹریٹ کرمنلز) اور ارشد ولد شکیل احمد (منشیات فروش) شامل ہیں۔
منشیات فروش ارشد عادی جرائم پیشہ ور ہے اور قبل از بھی قتل، اقدام قتل سمیت سنگین نوعیت کے ذیل مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے۔
1. مقدمہ الزام نمبر 460/2023 بجرم دفعہ 353/327/34 ت پ تھانہ سرجانی۔
2. مقدمہ الزام نمبر 461/2023 بجرم دفعہ 23(i)A اسلحہ ایکٹ تھانہ سرجانی۔
3. مقدمہ الزام نمبر 455/2023 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ سرجانی۔
4. مقدمہ الزام نمبر 186/2023 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ
5. مقدمہ الزام نمبر 432/2023 بجرم دفعہ 302/34 ت پ تھانہ سرجانی۔