تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون چھیننے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار۔
ملزمان کے قبضے سے چھینی ہوئی 125 موٹر سائیکل 2 موبائل فون اور ایک پسٹل 30 بور لوڈ میگزین برآمد ۔
گرفتار ملزمان کو بمقام  سے گرفتار کیا گیا
گرفتار شدہ ملزمان میں
(1) سمیر رضا ولد پرویز اختر
(2) عبد القادر ولد صوفی عبداللہ
(3) ذیشان احمد ولد ارشد  شامل ہیں ۔
ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں اس سے قبل بھی ڈکیٹی ودیگر مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں ۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے برآمدہ موٹر سائیکل 125 کا مقدمہ الزام نمبر *168/2023* بجرم دفع *397/3 /392 تھانہ یوسف پلازہ ڈسٹرکٹ سینٹرل  میں درج ہیں ۔
گرفتار ملزمان کے خلاف برآمدہ اسلحہ کا مقدمہ الزام نمبر 243/2025
  بجرم دفعہ  23،1A سندھ آرمز ایکٹ کے تحت درج کیاگیا ۔
ملزمان کو مزید انٹیروگیشن کہ لیئے ACLC حکام کے حوالے کیا گیا ۔

  • Related Posts

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    تھانہ اتحادٹاؤن پولیس کی عابدآباد قبرستان میں کاروائی۔

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو)منشیات فروشی میں ملوث عادی جرائم پیشہ ور ملزم گرفتار۔ کیپٹن (ر) فیضان علی، ایس ایس پی کیماڑیگرفتار ملزم کی شناخت محمد علی…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views