
رپورٹ : محمد حسین سومرو
ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن(ر) فیضان علی کی نگرانی میں سخت سیکیورٹی حصار میں مہم کا دوسرا روز جاری۔
600 سے زائد افسران و جوان پولیو ٹیموں کے ہمراہ سیکیورٹی انتظامات پر مامور ہیں۔
سیکورٹی کو فول پروف بنانے کیلیے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔