ننکانہ صاحب (بیورورپورٹ)دو موٹر دسائیکلوں اور ٹرالی کے تصادم میں ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق سانگلہ ہل جھمرہ روڈپر پٹرولنگ چوکی کے قریب دو تیز رفتار موٹر سائیکلوں میںتصادم ہوا اور ان سے ٹرالی سے ٹکرا گئی حادثہ کے نتیجہ میں 50 سالہ نامعلوم شخص زندگی کی بازی ہار گیااطلاع پا کر ریسکیو 1122 کے عملہ نے وہاں پہنچ کر ضروری کارروائی کے بعد ڈیڈ باڈی پولیس کے حوالے کر دی۔
موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا
ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…