ڈیرہ غازی خان(رانا فیصل سے) آر پی او ڈیرہ غازی خان کیپٹن (ر)سجاد حسن خان کی زیرصدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد.
چاروں اضلاع کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسران کی اجلاس میں شرکت ۔
تمام اضلاع کو جاری کیے گئے ٹارگٹس کے مطابق اضلاع کی کارکردگی کا خصوصی جائزہ۔
ریجن میں کرائم کی صورتحال، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں اور سکیورٹی اقدامات کامعائنہ ۔
جملہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسران کو مجموعی کارکردگی میں بہتری لانے کا حکم.
چاروں اضلاع میں روڈ کرائم میں ملوث گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن کے احکامات۔
زیرتفتیش مقدمات کو میرٹ پر یکسو کرکے چالان عدالتوں میں بھجوانے کے احکامات۔
جرائم برخلاف مال کے مقدمات میں ریکوری اور سزایابی کی شرح میں اضافہ کا حکم۔
بین الصوبائی و بین اضلاعی چیک پوسٹوں پر سخت سکیورٹی و چیکنگ کا حکم ۔
خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے۔
تفتیش کے معیار کومزید بہتر بنایا جائے تاکہ سزا یابی کی شرح میں اضافہ ہو ۔آر پی او
ضلعی سربراہان حساس مقامات کی سکیورٹی کا از سر نوخود جائزہ لیں ۔سجاد حسن خان
1787 اور ریسکیو 15 کی شکایات پر بمطابق ٹائم لائن کاروائی عمل میں لائی جائے ۔آر پی او
ٹریفک سروسز میں بہتری لاکربلا نمبر اور کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاون کیے جائیں۔
تھانہ کی سطح پرشہریوں کی دادرسی اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایاجائے ۔آر پی او کیپٹن(ر)سجاد حسن خان